انوریتا جھا

ہندوستانی اداکارہ، ماڈل

انوریتا جھا (پیدائش 17 ستمبر 1986) ایک ہندوستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ ان کا تعلق مدھوبنی بہار سے ہے۔ان کی پرورش اور تعلیم پٹنہ اور دہلی میں ہوئی ۔ وہ دہلی کے ساتھ ساتھ ممبئی میں فیشن ویک میں حصہ لے چکی ہیں۔

انوریتا جھا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 ستمبر 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ،  ماڈل  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں