محمد انور حسین (بنگالی: আনোয়ার হোসেন মনির)‏ (پیدائش: 31 دسمبر 1981ء منشی گنج) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے 2003ء سے اب تک 3 ٹیسٹ اور ایک ون ڈے میچ کھیلا ہے۔ اپنے مختصر ٹیسٹ کیریئر کے دوران انھوں نے بغیر کوئی وکٹ لیے ایک باؤلر (307) کے سب سے زیادہ رنز دینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ [1]

انور حسین منیر
ذاتی معلومات
پیدائش31 دسمبر 1981ء
منشی گنج، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ25 جولائی 2003  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ3 جون 2005  بمقابلہ  انگلینڈ
واحد ایک روزہ9 اکتوبر 2002  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 3 1
رنز بنائے 22 -
بیٹنگ اوسط 7.33 -
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 13 -
گیندیں کرائیں 348 48
وکٹ - -
بولنگ اوسط - -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ - -
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 13 فروری 2017

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Keith Walmsley (2003)۔ Mosts Without in Test Cricket۔ Reading, England: Keith Walmsley Publishing Pty Ltd۔ صفحہ: 457۔ ISBN 0947540067 .