انور عزیز چودھری
انور عزیز چودھری (6 نومبر 1930 – 22 نومبر 2020) ایک پاکستانی سیاست دان اور تیراک تھے۔[1] انھوں نے 1948 کے سمر اولمپکس میں تین مقابلوں میں حصہ لیا۔[2] وہ رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر رہے۔ وہ پنجاب کے وزیر داخلہ تھے۔[3] ان کے بیٹے پاکستانی سیاست دان دانیال عزیز ہیں۔ 1990 میں انھوں نے وفاقی وزیر ریلوے اور قانون کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ وفاقی وزیر دفاع بھی رہے۔[3]
انور عزیز چودھری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1931ء |
تاریخ وفات | 22 نومبر 2020ء (88–89 سال) |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
پیشہ | تیراک ، سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
کھیل | پیراکی |
درستی - ترمیم |
چودھری صاحب کا انتقال 22 نومبر 2020 کو 90 سال کی عمر میں ہوا۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Anwar Aziz Chaudhry"۔ Olympedia۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2022
- ↑ "Anwar Aziz Chaudhry Olympic Results"۔ Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2016 "آرکائیو کاپی"۔ 18 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2022
- ^ ا ب "Anwar Aziz Choudhary : Father of Politics in Shakargarh" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ shakargarh.net (Error: unknown archive URL)۔ 5 مارچ 2014.
- ↑ "Anwar Aziz Chaudhry, father of PML-N leader Daniyal Aziz passes away"۔ Daily Pakistan Global۔ 22 نومبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2020