سریککٹڈواج انوشی پریادھرشانی فرنینڈو (پیدائش: 23 مارچ 1987ء) سری لنکا کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتی ہے۔ [1] اس نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو 18 ستمبر 2016ء کو آسٹریلیا کے خلاف کیا۔ [2] اکتوبر 2018ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2018ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ کے لیے سری لنکا کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [3]

انوشی پریادھرشنی
ذاتی معلومات
مکمل نامسریککٹڈواج انوشی پریادھرشانی فرنینڈو
پیدائش (1987-03-23) 23 مارچ 1987 (عمر 37 برس)
کولمبو, سری لنکا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 66)18 ستمبر 2016  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ21 مارچ 2019  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 36)23 اکتوبر 2014  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی202 اکتوبر 2019  بمقابلہ  آسٹریلیا
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 اکتوبر 2019ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Inoshi Priyadharshani"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2016 
  2. "Australia Women tour of Sri Lanka, 1st ODI: Sri Lanka Women v Australia Women at Dambulla, Sep 18, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2016 
  3. "Squads confirmed for ICC Women's World T20 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2018