انٹارکٹیکا کے علاقائی دعوے
انٹارکٹیکا کے علاقائی دعوے (Territorial claims in Antarctica) سات ریاستوں نے انٹارکٹیکا میں آٹھ علاقوں پر اپنے علاقائی دعوے کو کر رکھے ہیں۔
انٹارکٹک علاقائی دعوے
ترمیمسرکاری دعوے
ترمیمعلاقہ | مدعی | تاریخ | حد دعوی | |||
---|---|---|---|---|---|---|
برطانوی انٹارکٹک علاقہ | مملکت متحدہ | 1908 | ||||
(برطانیہ کے سمندر پار علاقے) | ||||||
راس انحصار | نیوزی لینڈ | 1923 | ||||
(نیوزی لینڈ کا انحصار) | ||||||
ادیلی لینڈ | فرانس | 1924 | ||||
(سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا کا ضلع) | ||||||
جزیرہ پیٹر اول | ناروے | 1929 | 68°50′S 90°35′W / 68.833°S 90.583°W | |||
(ناروے کا انحصار) | ||||||
آسٹریلوی انٹارکٹک علاقہ | آسٹریلیا | 1933 | ||||
(آسٹریلیا کے بیرونی علاقے) | ||||||
کوئین ماود لینڈ | ناروے | 1939 | ||||
(ناروے کا انحصار) | ||||||
چلی انٹارکٹک علاقہ | چلی | 1940 | ||||
(چلی کا کمیون) | ||||||
ارجنٹائن انٹارکٹیکا | ارجنٹائن | 1942 | ||||
(ارجنٹائن کے محکمے) |
متضاد دعوے
ترمیمعلاقہ | مدعی | تاریخ | حد دعوی | |||
---|---|---|---|---|---|---|
برطانوی انٹارکٹک علاقہ | مملکت متحدہ | 1908 | ||||
چلی انٹارکٹک علاقہ | چلی | 1940 | ||||
ارجنٹائن انٹارکٹیکا | ارجنٹائن انٹارکٹیکا | 1942 | ||||
لادعوی
ترمیمعلاقہ | حد لادعوی | ||
---|---|---|---|
میری بیرڈ لینڈ | |||
کالعدم دعوے
ترمیمعلاقہ | مدعی | تاریخ | حد دعوی | ||
---|---|---|---|---|---|
نیو شوابیا | نازی جرمنی | 1939 | |||
(نازی جرمنی کازیر حمایت علاقہ) | 1945 |
انٹارکٹک معاہدہ
ترمیمانٹارکٹک معاہدہ کے اہم نقاط
- یہ کسی سابقہ علاقائی دعوے کی ایک استرداد نہیں ہے
- انٹارکٹیکا کے اندر دستخط کنندہ اقوام کے نتیجے کے دعووں پر اثرانداز نہیں ہوتا
- بین الاقوامی روایتی قانون کے تحت کسی ریاست کے حقوق کو متاثر نہیں کرتا
- 1961 کے بعد ہونے والا کوئی علاقائیدعوی کی بنیاد نہیں ہو سکتا
- کوئی نیا دعوی نہیں کیا جا سکتا
- کوئی دعوی بڑھایا نہیں جا سکتا