ادیلی لینڈ
ادیلی لینڈ (Adélie Land) براعظم انٹارکٹیکا کی ایک دعوی کیا گیا علاقہ ہے۔ یہ بحر منجمد جنوبی کے ساحلی علاقے سے قطب جنوبی تک پھیلا ہوا ہے۔ جزائر کرگولن مع ادیلی لینڈ، جزائر کروزیٹ، جزیرہ ایمسٹرڈیم اور جزیرہ سینٹ پال مل کر سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا بناتے ہیں۔
ادیلی لینڈ Adélie Land Terre Adélie | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت | ڈومونٹ ڈی یورویلی اسٹیشنa |
سرکاری زبانیں | فرانسیسی |
حکومت | |
• صدر | Emmanuel Macron |
• منتظم | Pascal Bolot[1] |
• ضلع کا سربراہ | Arnaud Quiniou[1] |
فرانسیسی سمندر پار علاقے | |
• ساحلی پٹی دریافت | 1840 |
رقبہ | |
• کل | 432,000 کلومیٹر2 (167,000 مربع میل) |
آبادی | |
• تخمینہ | c. 33 (سرما) < 80 (گرما) |
کرنسی | یورو (EUR) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+10 |
کالنگ کوڈ | +262 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .tf |
|