انٹرنیشنل سکول آف اسلام آباد
انٹرنیشنل اسکول آف اسلام آباد ( ISOI ) اسلام آباد، پاکستان کا ایک بین الاقوامی اسکول ہے۔ [1] یہ اسکول 1965 میں قائم کیا گیا، یہ اسکول 1975 میں اسلام آباد میں اپنی موجودہ جگہ پر منتقل ہونے سے پہلے راولپنڈی میں واقع تھا۔[2] اس اسکول کو پاکستان میں ایک ایلیٹ اسکول سمجھا جاتا ہے اور یہ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے زیر انتظام ہے۔[3][4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Feeling the aftershocks, ISI enrollment shrinks"۔ The Express Tribune۔ April 28, 2010
- ↑ "About ISOI" (Archive). International School of Islamabad. Retrieved on May 8, 2015.
- ↑ Nosheen Abbas (June 30, 2009)۔ "The expat dilemma"۔ DAWN.COM
- ↑ "Gunman shot dead in US had happy childhood in Pakistan"۔ DAWN.COM۔ May 6, 2015