انٹرنیٹ دائرۃ المعارف (انگریزی: Online encyclopedia) ایک دائرۃ المعارف ہے جسے انٹر نیٹ پر پڑھا جاتا ہے۔ ویکیپیڈیا انٹرنیٹ دائرۃالمعارف سے سب سے بڑی مثال ہے۔ انٹرنیٹ پر ٓزاد دائرةالمعارف کا پہلا منصوبہ انٹر پیڈیا کو کہا جا سکتا ہے جسے 1994ء میں جاری کرنے کا ارادہ تھا مگر قدیم مطبوعہ دائرۃالمعارف نے اہلکاروں اسے صفحہ ہستی پر آنے سے قبل ہی نیست کر دیا۔

قدیم مواد کا ڈیجٹلائزیشن

ترمیم

ویکی ماخذ

ترمیم

ویکی ماخذ پر قومی سوانح عمریوں کی قدیم دائرۃالمعارف اور لغات انگریزی اور دیگر زبانوں میں موجود ہیں۔ ویکیپیڈیا کے مختلف زبانوں نے نسخوں نے درمیان میں اس سلسلہ میں مسابقہ ہوتا رہتا ہے اور ان کے معیار میں بھی کافی فرق دیکھنے کو ملتا ہے۔ منجملہ خامیوں میں پروف خوانی اور غیر معیاری عبارت بھی شامل ہے۔ بصریاتی حرف شناسی کی غلطیاں بھی دیکھنے میں آتی ہیں۔


ویکی ماخذ
نام سنہ طباعت زبان تکمیل ربط تبصرہ
Allgemeine Deutsche Biographie de s:de:Allgemeine Deutsche Biographie
The Encyclopedia Americana 1906 en s:The Encyclopedia Americana (1906)
1920 en s:The Encyclopedia Americana (1920)
The Cyclopædia of American Biography 1918 en s:The Cyclopædia of American Biography
New American Cyclopædia 1897 en s:The American Cyclopædia (1879)
Appletons' Cyclopædia of American Biography 1900 en s:Appletons' Cyclopædia of American Biography
دائرۃ المعارف بریٹانیکا Ninth Edition 1875–1889 en s:Encyclopædia Britannica, Ninth Edition
Encyclopædia Britannica Eleventh Edition 1911 en s:Encyclopædia Britannica Eleventh Edition
دائرۃ المعارف بریٹانیکا Twelfth Edition 1922 en s:1922 Encyclopædia Britannica
Catholic Encyclopedia 1913 en 100% s:Catholic Encyclopedia Also referred to today as the Old Catholic Encyclopedia; The first volume appeared in مارچ 1907 and it was completed in اپریل 1914
Dictionary of Christian Biography and Literature to the End of the Sixth Century 1911 en s:Dictionary of Christian Biography and Literature to the End of the Sixth Century
Collier's Encyclopedia en s:Collier's New Encyclopedia (1921)
Complete Encyclopaedia of Music 1880 en s:Complete Encyclopaedia of Music
Neue Deutsche Biographie de s:de:Neue Deutsche Biographie
Diccionario Geográfico de la República de Chile es s:es:Diccionario Geográfico de la República de Chile
لغت برائے عوامی سوانح نگاری 1885–1900 en s:Dictionary of National Biography, 1885–1900
1901 en s:Dictionary of National Biography, 1901 supplement
1912 en s:Dictionary of National Biography, 1912 supplement
Easton's Bible Dictionary en s:Easton's Bible Dictionary (1897)
Grand dictionnaire universel du XIXe siècle fr s:fr:Grand dictionnaire universel du XIXe siècle
Dictionary of Greek and Roman Antiquities 1890 en s:Dictionary of Greek and Roman Antiquities
Dictionary of Greek and Roman Biography and Mythology 1870 en s:Dictionary of Greek and Roman Biography and Mythology
Dictionary of Greek and Roman Geography 1854 en s:Dictionary of Greek and Roman Geography
The Nuttall Encyclopædia 1907 en 100% s:The Nuttall Encyclopædia
The Indian Biographical Dictionary en s:The Indian Biographical Dictionary
نیا بین الاقوامی انسائیکلوپیڈیا en s:The New International Encyclopædia
یہودی دائرۃ المعارف 1905 en s:Jewish Encyclopedia

دیگر

ترمیم

انٹرنیٹ آرکائیو ویب گاہ پر متعدد دائرۃالمعارف موجود ہیں البتہ ان میں بصریاتی حرف شناسی کی خامی موجود ہے۔ جنوری 1995ء میں منصوبہ گوٹن برک نے دائرۃ المعارف بریٹانیکا کے ایسکی مواد کے 11ویں ایڈیشن کو طبع کرنے کا منصوبہ بنایا تھا مگر طریقہ کار میں نااتفاقی کی بنا پر یہ منصوبہ پہلی جلد سے آگے نہ بڑھ سکا۔

جدید مواد کی تخلیق

ترمیم

آن لائن دائرۃالمعارف یا انٹرنیٹ دائرۃالمعارف کی دوسری قسم رضاکارانہ نئے مواد کی تخلیق کا طریقہ ہے۔ 1991ء میں یوزنیٹ نیوز گروپ (alt.fan.douglas-adams) [1] نے ڈگلس ایڈمس کے افسانوی ادب پر مشتمل دائرۃالمعارف دی ہیچیکرز گائڈ ٹو دی گیلیکسی پر کام شروع کیا۔ اس میں کل 1700 مضامین ہیں مگر 2000ء کے بعد کوئی مضمون شامل نہیں کیا جا سکا ہے۔ دوسرا انٹرنیٹ دائرۃالمعارف گلوبل دائرۃالمعارف ہے جسے نومبر 1995ء کو کالج آف ولیم اینڈ میری کے 15ویں سالانہ کانفرنس میں جیمز ریٹنگ نے پیش کیا تھا۔ انھوں نے گلوبل انسائکلوپیڈیا کے بارے میں کہا:[2]

دائرۃ المعارف کو مدون کرنے اور ورلڈ وائڈ ویب پر اسے پیش کرنے کی یہ ایک رضاراکارانہ کوشش ہے۔ اگر آپ کسی دائرۃالمعارف میں اپنا مضمون شامل کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کو مزید انتظار کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ [2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "alt.fan.douglas-adams"۔ Groups.google.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-09-18
  2. ^ ا ب "Firehose>"۔ swem.wm.edu۔ 11 جنوری 2005۔ مورخہ 2005-01-11 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-15 {{حوالہ ویب}}: الوسيط غير المعروف |dead-url= تم تجاهله (معاونت)