انڈورا کے شریک شہزادے (انگریزی: Co-princes of Andorra) پرنسپلٹی آف انڈور کے مشترکہ طور پر سربراہان مملکت ہیں، ایک لینڈ لاک مائیکرو اسٹیٹ جو کوہ پائرینیس میں فرانس اور ہسپانیہ کے درمیان واقع ہے۔

انڈورا کے شریک شہزادے
Co-Princes Andorra
Coprínceps d'Andorra  (کاتالان)
بر سر عہدہ
ژوان انریک ویویس سیسیلیا
از 12 مئی 2003
Co-incumbent
ایمانویل میکخواں
since 14 مئی 2017
تفصیلات
لقبعزت مآب
پہلا بادشاہPere d'Urtx
راجر برنارڈ سوم
قیام1278؛ 746 برس قبل (1278)
رہائشLa Seu d'Urgell Cathedral (ہسپانیہ)
الیزے محل (فرانس)
تقرر کنندہThe پوپ (for the Episcopal Co-Prince)
French citizens (five years, renewable once consecutively) (for the French Co-Prince)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم