انڈیا ٹی وی (انگریزی: India TV) نوئیڈا، اتر پردیش میں واقع بھارت کا ایک ہندی خبر رساں ٹی وی چینل ہے۔ اس چینل کو رجت شرما اور ان کی اہلیہ ریتو دھون نے 20 مئی 2004ء کو لانچ کیا تھا۔[1]

ملکبھارت
نیٹ ورکIndependent News Services Private Ltd.
صدر دفترB-30, Sector 85, نوئیڈا، بھارت
پروگرامنگ
زبانہندی زبان

حوالہ جات

ترمیم
  1. "News channel promises to be different"۔ The Hindu۔ 02 جون 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2014 

جلی متن