انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، لکھنؤ
انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، لکھنؤ (انگریزی: Indian Institute of Information Technology, Lucknow) لکھنؤ میں ایک ٹیکنالوجی درس گاہ، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سے ایک ہے جو انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مرکوز ہے۔ اسے وزارت تعلیم (سابقہ وزارت ترقی انسانی وسائل، حکومت ہند)، حکومت ہند [1] نے حکومت اتر پردیش اور اترپردیش کے اشتراک سے قائم کیا تھا۔
भारतीय सूचना प्रौद्योगिकी संस्थान، लखनऊ | |
شعار | Vidya dadati Vinayam, Vinaya dadati patratam |
---|---|
قسم | ٹیکنالوجی درس گاہ (Public–Private Partnership) |
قیام | 2015 |
ڈائریکٹر | Dr. Arun Mohan Sherry |
مقام | لکھنؤ، ، بھارت |
کیمپس | IT City, Lucknow |
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Institutions | Government of India, Ministry of Human Resource Development"۔ mhrd.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2015