انڈین پریمیئر لیگ 2021ء
انڈین پریمیئر لیگ 2021ء، جسے آئی پی ایل 14 بھی کہا جاتا ہے یا اسپانسرشپ کی وجوہات کی بنا پر، ویوہ آئی پی ایل 2021،[1] انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا چودھوواں سیزن ہے، جو بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ 2007ء کی جانب سے قائم کردہ ایک پروفیشنل ٹوئنٹی 20 کرکٹ لیگ ہے۔ ٹورنامنٹ سے پہلے کنگز الیون پنجاب کا نام بدل کر پنجاب کنگز رکھ دیا گیا۔
تاریخ | 9 اپریل – 2 مئی 19 ستمبر – 15 اکتوبر 2021 |
---|---|
منتظم | بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (BCCI) |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 |
ٹورنامنٹ طرز | Double راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ and Playoffs |
میزبان | بھارت متحدہ عرب امارات |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 60 |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
میدان
ترمیمبھارت | |||
---|---|---|---|
دہلی | احمد آباد (بھارت) | ممبئی | چینائی |
فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم | سردار پٹیل اسٹیڈیم | وانکھیڈے اسٹیڈیم | ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم |
گنجائش: 41,000 | گنجائش: 132,000 | گنجائش: 33,000 | گنجائش: 39,000 |
اس کے علاوہ کولکتہ کے ایڈن گارڈن اور بنگلور کے ایم چنا سوامی اسٹیڈیم میں بھی میچوں کی میزبانی کی جانی تھی ، لیکن ان کے میچز کو تبدیل کر دیا گیا[2]
متحدہ عرب امارات | ||
---|---|---|
دبئی | شارجہ | ابوظبی |
دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم | شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم | شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم |
Capacity: 25,000 | Capacity: 16,000 | Capacity: 20,000 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "IPL 2021 Auction: [VIVO] Remains The Title Sponsor As BCCI Releases The Player Auction List"۔ Yahoo! Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2021
- ↑ "BCCI to conduct remainder of IPL 2021 in September-October in UAE"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2021