وانکھیڈے اسٹیڈیم (Wankhede Stadium) ممبئی، مہاراشٹر، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔

وانکھیڈے اسٹیڈیم
Wankhede Stadium
वानखेडे मैदान
وانکھیڈے اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامممبئی، مہاراشٹر
تاسیس1974[1]
گنجائش33,108[2]
ملکیتممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن، BCCI
ماہر تعمیراتششی پربھو اینڈ ایسوسی ایٹس (1974) ششی پربھو داس اور ایسوسی ایٹس (2010)
ٹھیکیداربلیموریا اینڈ کمپنی
مشتغلممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفممبئی کرکٹ ٹیم
ممبئی انڈینز
اینڈ نیم
گرواری پویلین اینڈ
ٹاٹا اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ23–29 جنوری 1975[3]:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ14–16 نومبر 2013:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ایک روزہ17 جنوری 1987:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ25 اکتوبر 2015:
 بھارت بمقابلہ  جنوبی افریقا
پہلا ٹی2022 دسمبر 2012:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی2031 مارچ 2016:
 بھارت بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
بمطابق 31 مارچ 2016
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58324.html Cricinfo

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

18°56′20.1″N 72°49′32.6″E / 18.938917°N 72.825722°E / 18.938917; 72.825722