انڈے کے پکوان فہرست
انڈے کے پکوان دنیا بھر میں شوق سے کھائے جاتے ہیں۔ ہزاروں سال سے بنی نوع انسان مختلف جانوروں کی مادہ کے انڈے کھاتا چلا آ رہا ہے ہے۔ [1] پرندوں اور رینگنے والے جانوروں کے انڈوں میں البومین (انڈے کی سفیدی) اور وٹیلس ( انڈے کی زردی ) موجود ہوتا ہے ، جو حفاظتی انڈے کے خول سے گھری مختلف پتلی جھلیوں میں ہوتا ہے۔ انڈوں کے استعمال میں مقبول انتخاب چکن ، بطخ، بٹیر ، رو اور کیویار ہیں ، لیکن انسانوں کا سب سے مرغوب انڈہ مرغی کا انڈا ہے ، جو کسی بھی اور جانور کے انڈے سے زیادہ کھایا جاتا ہے۔
پکوان فہرست
ترمیم- ابلا انڈہ
- فرائی انڈہ
- نیم ابلا انڈہ [2]
- آملیٹ
- آنسین ٹماگو [3]
- پوچ انڈہ
- پھینٹا انڈہ
- بیسٹ انڈہ
- ایوگولیمونو
- انڈہ بھجیا
- انڈہ کلکی
- بغلی غتوگھ
- بائی پونگ مون
- بیلوٹ
- برک
- سنچری انڈہ[4]
- چلبر
- ٹوسٹ پر کرم انڈہ
- ڈیوائل انڈہ(اٹلی کا پکوان)
- انڈہ بھرجی
- انڈہ سالن
- انڈہ مکھن (ایسٹونیا، فن لینڈ کا پکوان)
- انڈہ فو ینگ(چینی پکوان)
- انڈہ سلاد
- انڈہ سینڈوچ
- مغز انڈہ
- انڈہ مغلائی [5]
- انڈہ دو پیازہ
- انڈہ نیپچون
- انڈہ شاہی
- فرنچ ٹوسٹ
- گری فوٹو
- کوکو (ایران پکوان) [7]
- نرگسی کباب
- اوئسٹر آملیٹ
- نمکین بطخ انڈہ
- اسکاچ انڈہ
- توا انڈہ
مزید دیکھیے
ترمیم- انڈوں کے عنوانات کی فہرست
- برنچ کھانے کی فہرست
- کسٹرڈ میٹھے کی فہرست
حوالہ جات
ترمیم
- ↑ Kenneth F. Kiple, A Movable Feast: Ten Millennia of Food Globalization (2007), p. 22.
- ↑ Coddled Eggs. CooksInfo.com. Published 08/18/2004. Updated 03/12/2010. Web. Retrieved 11/27/2012 from http://www.cooksinfo.com/coddled-eggs
- ↑ "Onsen Tamago | Japan Blog - Tokyo Osaka Nagoya Kyoto"۔ Japanvisitor.blogspot.com۔ 13 جنوری 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-25
- ↑ Moskvitch، Katia (29 مارچ 2013)۔ "Black eggs and ripe guava lead Taiwan's tech revolution"۔ BBC News۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-29
- ↑ An Invitation to Indian Cooking - Madhur Jaffrey -
- ↑ Alex Trost؛ Vadim Kravetsky (13 جون 2014)۔ 100 of the Most Delicious Egg Dishes۔ A&V۔ ص 78۔ ISBN:978-1-4960-4747-2۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-06
- ↑ Recipe for Kookoo-e Sabzi