انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2024-25ء

انگلینڈ کرکٹ ٹیم جنوری اور فروری 2025ء میں بھارتی کرکٹ ٹیم سے کھیلنے کے لیے بھارت کا دورہ کرنے والی ہے۔ [1] اس دورے میں تین ایک روزہ بین الاقوامی اور پانچ ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ شامل ہوں گے۔ [2] جون 2024 ءمیں، بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے 2024-25ء ہوم انٹرنیشنل سیزن کے ایک حصے کے طور پر، دورے کے فکسچر کی تصدیق کی۔ [3] ون ڈے سیریز کو 2025ء آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل تیاری کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ [4]

انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2024-25ء
بھارت
انگلستان
تاریخ 22 جنوری – 12 فروری 2025
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز

13 اگست 2024ء کو، بی سی سی آئی نے پہلے اور دوسرے ٹی 20 آئی میچ کے مقام کو تبدیل کر دیا، کیونکہ کولکتہ پولیس کی جانب سے کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال سے یوم جمہوریہ سے پہلے کی وابستگی اور ذمہ داریوں کے بارے میں درخواست کی گئی تھی۔ [5][6]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
22 January 2025
19:00 (ر)
Scorecard
ب

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم

چوتھاٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم

پانچواں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
2 February 2025
19:00 (ر)
Scorecard
ب

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
9 February 2025
13:30 (د/ر)
Scorecard
ب

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "India to host Bangladesh, New Zealand and England during 2024-25 home season"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2024 
  2. "India announce international fixtures for home season 2024-25"۔ International Cricket Council (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2024 
  3. "BCCI release India's 2024-25 home season schedule, Tests vs Bangladesh and New Zealand"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2024 
  4. Anukul Chauhan (2024-06-21)۔ "India's schedule raises concerns for ODI Champions Trophy in Pakistan"۔ Inside Sport India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2024 
  5. "BCCI makes changes to India's home season schedule"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2024 
  6. "Dharamsala T20I between India and Bangladesh moved to Gwalior"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2024