انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2004-05ء
انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کا دورہ 28 نومبر سے 5 دسمبر 2004ء تک 4 میچوں کی ایک روزہ بین الاقوامی (او ڈی آئی) سیریز کے لیے کیا جس میں 2 میچ ہرارے میں اور 2میچ بلوایو میں ہوئے۔ انگلینڈ نے چاروں میچ جیتے۔ غیر ملکی صحافیوں پر اصل میں سیریز کی کوریج کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی لیکن زمبابوے کی حکومت نے 25 نومبر کو کچھ صحافیوں پر عائد پابندی ختم کردی تاہم صحافیوں کی منظوری میں اس تاخیر کے نتیجے میں پانچ میں سے پہلا ایک روزہ بین الاقوامی جو 26 نومبر کو ہونا تھا منسوخ ہوگیا۔[1]
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے 2004-05ء | |||||
انگلینڈ | زمبابوے | ||||
تاریخ | 28 نومبر – 5 دسمبر 2004ء | ||||
کپتان | مائیکل وان | ٹیٹینڈا ٹیبو | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | انگلینڈ 4 میچوں کی سیریز 4–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | مائیکل وان (211) | ڈیون ابراہیم (122) | |||
زیادہ وکٹیں | ڈیرن گف (7) ایلکس وارف (7) |
سٹورٹ مٹسکینیری (7) | |||
بہترین کھلاڑی | مائیکل وان (انگلینڈ) |
دستے
ترمیمانگلینڈ نے زمبابوے کے دورے کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جس میں فاسٹ باؤلر ااسٹیو ہارمیسن کو چھوڑ دیا گیا جنہوں نے "سیاسی اور کھیلوں کی وجوہات" کی بنا پر خود کو دورے سے باہر قرار دیا۔ اس کے علاوہ اوپننگ بلے باز مارکس ٹریسکوتھک اور آل راؤنڈر اینڈریوفلنٹوف بھی ٹیم سے غائب تھے جنہیں سال کے آخر میں انگلینڈ کے جنوبی افریقہ کے دورے سے قبل آرام دیا گیا تھا۔ ایشلے گائلز کو بھی دورے سے محروم رہنے کا آپشن دیا گیا تھا لیکن انہوں نے ٹیم کے ساتھ سفر کرنے کا انتخاب کیا۔ انگلینڈ کے ون ڈے سیٹ اپ میں نئے بلے باز ایان بیل اور کیون پیٹرسن وکٹ کیپر میٹ پرائر اور بولر سائمن جونز تھے۔ [2]
زمبابوے | انگلینڈ |
---|---|
|
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 28 نومبر 2004ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- ایان بیل, کیون پیٹرسن (دونوں انگلینڈ) اور کرسٹوفر ایمپوفو (زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 1 دسمبر 2004ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- گیون ایونگ (زمبابوے) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 4 دسمبر 2004ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سائمن جونز (انگلینڈ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔