انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز1967-68ء
انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے جنوری سے مارچ 1968ء تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف 5میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جسے انگلینڈ نے 1-0 سے جیتا تھا۔ انگلینڈ کی کپتانی کولن کاؤڈرے نے کی جبکہ ویسٹ انڈیز کے کپتان گارفیلڈ سوبرز تھے۔ [1]
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 21 جنوری کو آرام کا دن تھا۔
- سٹیو کاماچو (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 11 فروری کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
- میچ پانچ دنوں کے لیے شیڈول تھا لیکن چوتھے دن ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ضائع ہونے والے وقت کو پورا کرنے کے لیے اسے چھ دن تک بڑھا دیا گیا۔
تیسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 3 مارچ کو آرام کا دن تھا۔
- پیٹ پوکاک (انگلینڈ) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
چوتھا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 17 مارچ کو آرام کا دن تھا۔
پانچواں ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 31 مارچ کو آرام کا دن تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "England in the West Indies 1968"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولائی 2014