انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1972-73ء
انگلینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم نے مارچ 1973ء میں پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جو 0-0 سے ڈرا ہوئی۔ انگلینڈ کی کپتانی ٹونی لوئس اور پاکستان کی کپتانی ماجد خان نے کی۔ [1]
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 5 مارچ کو آرام کا دن تھا۔
دوسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 19 مارچ کو آرام کا دن تھا۔
تیسرا ٹیسٹ
ترمیمب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 26 مارچ کو آرام کا دن تھا۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "England in Pakistan 1973"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-13