اَنِیْل بَیْجل انڈین سیول سرویس کے موظف افسر ہیں۔ وہ اٹل بہاری واجپائی وزارت میں معتمد داخلہ رہ چکے ہیں۔[1] انھوں نے 31 دسمبر 2016ء کو مرکز کے زیر انتظام ریاست دہلی کے 21 ویں لیفٹننٹ گورنر کے عہدے کا جائزہ حاصل کیا۔ ان سے پہلے یہ عہدہ نجیب جنگ سنبھالے ہوئے تھے۔[2]

انیل بیجل
 

لیفٹننٹ گورنر، دہلی
آغاز منصب
31 دسمبر 2016
معلومات شخصیت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی الہ آباد یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سرکاری ملازم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت آئی اے ایس   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم