جامعہ الٰہ آباد
جامعہ الہٰ آباد الٰہ آباد بھارت کی ایک عوامی جامعہ ہے۔ اس کا آغاز اترپردیش بھارت میں 23 ستمبر 1887ء میں ہوا۔ یہ بھارت کی چوتھی قدیم ترین جامعہ ہے۔
| ||||
---|---|---|---|---|
इलाहाबाद विश्वविद्यालय | ||||
معلومات | ||||
تاسیس | 23 ستمبر 1887[1] | |||
نوع | عوامی جامعہ | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 25°28′01″N 81°51′37″E / 25.46696°N 81.860186944444°E | |||
شہر | الٰہ آباد | |||
الرمز البريدي | 211002[2] | |||
ملک | بھارت | |||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | ||||
الموظفين | ||||
ویب سائٹ | www.allduniv.ac.in | |||
درستی - ترمیم |
قابل ذکر فضلا
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے فہرست فضلا جامعہ الہٰ آباد ملاحظہ کریں۔
سیاست دان
ترمیمموتی لال نہرو; گووند ولبھ پنت; شنکر دیال شرما، سابقہ صدر بھارت; سابقہ بھارت نائب صدر; گلزاری لال نندا، سابقہ وزیراعظم بھارت; وی پی سنگھ، دسویں وزیراعظم بھارت; چندر شیکھر، سابقہ وزیراعظم بھارت; مادن موہن مالاویا;[3]
مصنفین
ترمیمشاعر اور مصنف; فراق گورکھپوری، اردو اور انگریزی مصنف; ہری ونش بچن، مصنف; کملیشور
دیگر
ترمیمفلم ہدایت کار; مہا رشی مہیش یوگی، قبل از تقسیم رائل انڈیا نوی میں معلم; محمد ہدایت اللہ
حوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.allduniv.ac.in/p/16/history
- ↑ https://allduniv.ac.in/
- ↑ This campus had its Bharadwaj years ago[مردہ ربط]، انڈین ایکسپریس، 17 نومبر 1998. "Leaders of the stature of Madan Mohan Malaviya, Purshottam Das Tandon, Acharya Narendra Dev اور scholars like Amar Nath Jha اور M N Saha are among its alumni."
مزید پڑھیے
ترمیم- The Muir Central College, Allahabad: its origin, foundation, اور completion، by William Henry Wright, published in 1985, Govt. Press, North-Western Provinces اور Oudh (Allahabad)۔
- Materials اور Motifs of the Philosophical Traditions of Allahabad University، by Sangam Lal Pandey. Published by Ram Nath Kaul Library of Philosophy, University of Allahabad, 1981.
- Hundred years of Allahabad University، by Moti Lal Bhargava. Published by Ashish Pub. House, 1987. آئی ایس بی این 81-7024-162-6۔
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جامعہ الٰہ آباد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
سانچہ:اتر پردیش کی جامعات سانچہ:الہٰ آباد ڈویژن
ویکی ذخائر پر جامعہ الٰہ آباد سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |