ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی

ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی یا خون اور شہد کی سر زمین میں (In the Land of Blood and Honey) انجلینا جولی تحریر کردہ، بطور پروڈیوسر اور بطور ہدایت کار 2011ء میں بننے والی ایک امریکی رومانوی ڈراما فلم ہے۔ فلم انجلینا جولی کی بطور ہدایت کار پہلی فلم ہے جسے بوسنیائی جنگ کے پس منظر میں ایک محبت کی کہانی کو دکھایا گیا ہے۔ اسے محدود تھیٹر پیشکش کے ساتھ 23 دسمبر، 2011ء کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔[4]

ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی
In the Land of Blood and Honey
انجلینا جولی بطور ہدایت کار
ہدایت کارانجلینا جولی
پروڈیوسرانجلینا جولی
ٹم ہیڈنگٹن
گراہم کنگ
ٹم مور
تحریرانجلینا جولی[1]
ستارےگوران کوستیچ
زانا ماریانوویچ
رادے شیربیدژیا
موسیقیگیبریل یاریڈ
سنیماگرافیڈین سیملر
ایڈیٹرپیٹریشیا رومیل
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارفلم ڈسٹرکٹ
تاریخ نمائش
  • 23 دسمبر 2011ء (2011ء-12-23) (ریاست ہائے متحدہ)
دورانیہ
127 منٹ
ملکریاست ہائے متحدہ
زبانبوسنیائی
سربیائی
کرویئشی
انگریزی
بجٹ$13 ملین[2]
باکس آفس$1.1 ملین[3]
انجلینا جولی اور بریڈ پٹ استرگوم میں ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی کے سیٹ پر

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jolie signe aussi le scénario du long-métrage" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ showbizz.net (Error: unknown archive URL). Showbizz.net. Retrieved November 23, 2011.
  2. "Jolie in charge, as director and mom"۔ USA Today۔ 12 اکتوبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-14
  3. In the Land of Blood and Honey;BoxOfficeMojo
  4. "Movie fans get glimpse of Jolie's 'Blood and Honey'" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ reuters.com (Error: unknown archive URL). Reuters. October 21, 2011.