زانا ماریانوویچ
زانا ماریانوویچ (Zana Marjanović) ایک بوسنیائی اداکارہ ہے جسے 2008ء میں بننے والی فلم برف میں اداکاری کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ انجلینا جولی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی میں اداکاری کی۔[3][4]
زانا ماریانوویچ | |
---|---|
زانا ماریانوویچ (2012)
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | مئی 1983 (عمر 41 سال) سرائیوو، اشتراکی جمہوریہ بوسنیا و ہرزیگوینا، اشتراکی وفاقی جمہوریہ یوگوسلاویہ |
شہریت | بوسنیا و ہرزیگووینا |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | بوسنیائی زبان [1] |
شعبۂ عمل | اداکاری [2] |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/223252067
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0164715 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ "Jolie picks Bosnian actress for lead role"۔ TODAY.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015
- ↑ Angelina Jolie Film About Bosnian War to Be Released in December