ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی
(خون اور شہد کی سر زمین میں سے رجوع مکرر)
ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی یا خون اور شہد کی سر زمین میں (In the Land of Blood and Honey) انجلینا جولی تحریر کردہ، بطور پروڈیوسر اور بطور ہدایت کار 2011ء میں بننے والی ایک امریکی رومانوی ڈراما فلم ہے۔ فلم انجلینا جولی کی بطور ہدایت کار پہلی فلم ہے جسے بوسنیائی جنگ کے پس منظر میں ایک محبت کی کہانی کو دکھایا گیا ہے۔ اسے محدود تھیٹر پیشکش کے ساتھ 23 دسمبر، 2011ء کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا۔[4]
ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی In the Land of Blood and Honey | |
---|---|
انجلینا جولی بطور ہدایت کار | |
ہدایت کار | انجلینا جولی |
پروڈیوسر | انجلینا جولی ٹم ہیڈنگٹن گراہم کنگ ٹم مور |
تحریر | انجلینا جولی[1] |
ستارے | گوران کوستیچ زانا ماریانوویچ رادے شیربیدژیا |
موسیقی | گیبریل یاریڈ |
سنیماگرافی | ڈین سیملر |
ایڈیٹر | پیٹریشیا رومیل |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | فلم ڈسٹرکٹ |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 127 منٹ |
ملک | ریاست ہائے متحدہ |
زبان | بوسنیائی سربیائی کرویئشی انگریزی |
بجٹ | $13 ملین[2] |
باکس آفس | $1.1 ملین[3] |
بیرونی روابط
ترمیم- دفتری ویب سائٹ
- In the Land of Blood and Honey آئی ایم ڈی بی پر اسکرپٹ نقص: فنکشن «اسم لغة» موجود نہیں ہے۔
- In the Land of Blood and Honey باکس آفس موجو (Box Office Mojo) پر
- In the Land of Blood and Honey روٹن ٹماٹوز (Rotten Tomatoes) پر
- In the Land of Blood and Honey میٹاکریٹک (Metacritic) پر
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jolie signe aussi le scénario du long-métrage" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ showbizz.net (Error: unknown archive URL). Showbizz.net. Retrieved November 23, 2011.
- ↑ "Jolie in charge, as director and mom"۔ USA Today۔ 12 اکتوبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-12-14
- ↑ In the Land of Blood and Honey;BoxOfficeMojo
- ↑ "Movie fans get glimpse of Jolie's 'Blood and Honey'" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ reuters.com (Error: unknown archive URL). Reuters. October 21, 2011.