ان پوست
ان پوست ((آئرستانی: An Post)) (آئرش تلفظ: [ən̪ˠ pˠɔsˠt̪ˠ]; اردو لفظی ترجمہ: "ڈاک") جمہوریہ آئرلینڈ میں ریاستی ملکیت ڈاک خدمات فراہم کنندہ کپنی ہے۔
جمہوریہ آئرلینڈ-ملکیت محدود کمپنی | |
صنعت | ڈاک، کورئیر |
پیشرو | محکمہ ڈاک اور ٹیلی گراف (1924–1984) |
قیام | 1 جنوری 1984 |
صدر دفتر | جنرل پوسٹ آفس، او کونل اسٹریٹ، ڈبلن 1, D01 NX45، جمہوریہ آئرلینڈ |
علاقہ خدمت | آئرلینڈ/عالمگیریت |
کلیدی افراد | David McRedmond (سی ای او) Dermot Divilly (چیئرمین) |
آمدنی | یورو840 ملین (2017)[1] |
یورو8.4 ملین (2017)[1] | |
یورو84 ملین (2017)[1] | |
مالک | حکومت آئرلینڈ (100%) |
ملازمین کی تعداد | 7,600 (2017) |
ویب سائٹ | anpost.ie |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ An Post۔ "An Post Annual Report 2017" (PDF)۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اپریل 2018
بیرونی روابط
ترمیم- ویکی ذخائر پر An Post سے متعلق تصاویر
- دفتری ویب سائٹ