اودو شاہ مغربی فرانکیا
اودو شاہ مغربی فرانکیا (انگریزی: Odo of France) ((فرانسیسی: Eudes); c. 857 – 1 جنوری 898) 888ء سے 898ء تک مغربی فرانکیا کا منتخب بادشاہ تھا۔ وہ رابرشنز خاندان کا پہلا بادشاہ تھا۔ بادشاہت سنبھالنے سے پہلے اوڈو پیرس کا کاؤنٹ تھا۔ [1]
| ||||
---|---|---|---|---|
(فرانسیسی میں: Eudes) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
وفات | 3 جنوری 898ء لا فیری |
|||
مدفن | باسیلیکا ساں-دونی | |||
خاندان | رابرشنز | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران | |||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Jim Bradbury. The Capetians: Kings of France 987-1328. Bloomsbury Publishing, 2007. p 28-32