مغربی فرانسیا
(مغربی فرانکیا سے رجوع مکرر)
قرون وسطی کی تاریخ میں مغربی فرانسیا یا مغربی فرانکیا (انگریزی: West Francia) (قرون وسطی کی لاطینی: Francia occidentalis) سے مراد مملکت فرانکیا کا مغربی حصہ ہے جسے شارلیمین نے قائم کیا تھا۔ یہ مملکت فرانس کے ابتدائی مرحلے کی نمائندگی کرتی ہے، جو تقریباً 840ء سے 987ء تک قائم رہی۔
مملکت مغربی فرانسیا Kingdom of the West Franks Francia occidentalis Francie Occidentale | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
843–987 | |||||||||
دار الحکومت | پیرس | ||||||||
عمومی زبانیں | گالو رومنی زبانیں، لاطینی زبان، Frankish | ||||||||
مذہب | کاتھولک کلیسیا | ||||||||
آبادی کا نام | West Frankish, West Frank | ||||||||
حکومت | مطلق العنان بادشاہت | ||||||||
بادشاہ | |||||||||
• 840–877 | Charles the Bald (اول) | ||||||||
• 986–987 | Louis V of France | ||||||||
مقننہ | کوئی نہیں | ||||||||
تاریخی دور | قرون وسطی | ||||||||
• | 843 | ||||||||
870 | |||||||||
• | 987 | ||||||||
کرنسی | Denier | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | انڈورا فرانس لکسمبرگ ہسپانیہ بلجئیم |