اورزابا چوٹی (Pico de Orizaba) ایک نیم آتش فشاں اور میکسیکو کا سب سے بلند پہاڑ ہے۔ یہ کوہ مک کینلی اور کوہ لوگن کے بعد شمالی امریکا کا تیسرا بلند ترین پہاڑ ہے۔

اورزابا چوٹی
Pico de Orizaba
اورزابا چوٹی
بلند ترین مقام
بلندی5,636 میٹر (18,491 فٹ) 
امتیاز4,922 میٹر (16,148 فٹ) [4]
درجہ ساتواں
انفرادیت2,690 کلومیٹر (8,830,000 فٹ)
جغرافیائی امتیازکوہ لوگن[1]
فہرست پہاڑ
جغرافیہ
اورزابا چوٹی is located in میکسیکو
اورزابا چوٹی
مقامویراکروز-پوئبلا, میکسیکو
ریاست/صوبہMX
ارضیات
قسم پہاڑنیم آتش فشاں
آخری خروج1846
کوہ پیمائی
پہلی بار1848 by F. Maynard & William F. Raynolds
آسان تر راستہmoderate snow/ice climb
اورزابا چوٹی

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pico de Orizaba"۔ Peakbagger.com 
  2. Stephen Brown (2003)۔ "Orizaba" (PDF)۔ Sombrilla۔ University of Texas at San Antonio۔ صفحہ: 23۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2014 
  3. The elevation given by INEGI mapping is 5,611 m. Higher elevations are given by various other authorities (including 5,747 m by the National Geographic Society).
  4. "Mexico Ultras". See also Note #1. Peaklist.org. Retrieved 2012-10-20.