کوہ لوگن
کوہ لوگن (Mount Logan) کینیڈا کا بلند ترین پہاڑ اوردینالی کے بعد شمالی امریکا کی دوسری بلند ترین چوٹی ہے۔
کوہ لوگن Mount Logan | |
---|---|
کوہ لوگن | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 5,959 میٹر (19,551 فٹ) |
امتیاز | 5,250 میٹر (17,220 فٹ) چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز |
انفرادیت | 624 کلومیٹر (2,047,000 فٹ) |
جغرافیائی امتیاز | کوہ مک کینلی |
فہرست پہاڑ | سات دوم چوٹیاں ملکی بلند ترین نقطہ انتہائی |
جغرافیہ | |
مقام | یوکون، کینیڈا |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ سینٹ الیاس |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1925 by A.H. MacCarthy et al. |
آسان تر راستہ | glacier/snow/ice climb |