اوسوالڈ برٹن (پیدائش:21 اگست 1874ء)|(انتقال:4 جولائی 1944ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1901ء اور 1905ء میں ڈربی شائر کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔برٹن ایک دائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ باؤلر تھے اور تین اول درجہ میچوں میں 44 رن کے عوض 2 کی بہترین کارکردگی کے ساتھ 31.20 کی اوسط سے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ وہ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے تین اول درجہ میچوں میں چار اننگز کھیلی جن میں سے کسی میں بھی آؤٹ نہیں ہوئے اور 9 ناٹ آؤٹ کے ٹاپ سکور کے ساتھ نمایاں رہے۔ [1]

اوسوالڈ برٹن
ذاتی معلومات
مکمل ناماوسوالڈ برٹن
پیدائش24 جون 1874(1874-06-24)
گورٹن، مانچسٹر، انگلینڈ
وفات4 جولائی 1944(1944-70-40) (عمر  70 سال)
کنگز ڈاؤن، برسٹل، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
19011905ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس23 مئی 1901 ڈربی شائر  بمقابلہ  میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)
آخری فرسٹ کلاس21 اگست 1905 ڈربی شائر  بمقابلہ  ناٹنگھم شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 3
رنز بنائے 21
بیٹنگ اوسط
100s/50s /
ٹاپ اسکور 9*
گیندیں کرائیں 232
وکٹ 5
بالنگ اوسط 31.20
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 2-44
کیچ/سٹمپ 2/-
ماخذ: [1]، اکتوبر 2011

انتقال

ترمیم

برٹن کا انتقال 4 جولائی 1944ء کو برسٹل کے کنگز ڈاؤن میں 69 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم