اوم پرکاش بہل (1927-2004) ایک بھارتی نژاد امریکی سالماتی ماہر حیاتیات، اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیو یارک کے ایک تعلیمی اور ممتاز پروفیسر تھے۔[3] وہ انسانی کوریانک گونیڈوٹروپن (حمل کا ہارمون) پر اپنے تحقیق و مطالعہ کی وجہ مشہور ہیں۔[4] وہ عالمی ادارہ صحت کی مجلس آبادی (پاپولیشن کونسل) کے ساتھ ایک مشیر کے طور پر منسلک رہے اور وہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی پاپولیشن ریسرچ کیمٹی کے ایک رکن بھی رہے۔[5] 1973ء میں بھارتی حکومت نے انھیں سائنس اور انجینئری پر تحقیقات کی وجہ سے  پدم بھوشن کے اعزاز سے نوازا تھا۔[6]

اوم پی بہل
معلومات شخصیت
پیدائش 10 جنوری 1927ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 10 دسمبر 2004ء (77 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس
یونیورسٹی آف مینیسوٹا
گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف ،  سالماتی حیاتیات دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کیلیفورنیا، لاس اینجلس ،  جامعہ جنوبی کیلیفونیا ،  یونیورسٹی ایٹ بفیلو   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 پدم بھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.amigone.com/obituaries/Dr-Om-O-Bahl?obId=12434377
  2. https://www.legacy.com/us/obituaries/buffalonews/name/om-bahl-obituary?id=4865472
  3. "The Om P. and Nirmal Bahl Professorship in Biological Sciences"۔ University at Buffalo۔ 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 18, 2016 
  4. "Research Summary"۔ University at Buffalo۔ 2016۔ 10 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 18, 2016 
  5. "Fundraising Effort to Create Bahl Professorship"۔ State University of New York۔ 3 October 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ July 18, 2016 
  6. "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2016۔ 15 نومبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ January 3, 2016