اونال اوستل
شمالی قبرص کے سیاست دان
اونال اوستل ایک ترک قبرصی سیاست دان ہیں جو اس وقت 12 مئی 2022ء سے شمالی قبرص کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
اونال اوستل | |
---|---|
مناصب | |
وزیر اعظم شمالی قبرص | |
آغاز منصب 12 مئی 2022 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1955ء (عمر 68–69 سال)[1] پافوس [2] |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | استنبول یونیورسٹی [1] |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم ![]() |