اوٹاگو
(اوٹاگو علاقہ سے رجوع مکرر)
اوٹاگو (Otago) (تلفظ: /[invalid input: 'ɵ']ˈtɑːɡoʊ/; نیوزی لینڈ [əˈtɐ:ɡɐʉ̯] ( سنیے)) نیوزی لینڈ کا ایک علاقہ ہے جو جنوبی جزیرہ پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ تقریبا 32،000 مربع کلومیٹر (12،000 مربع میل) ہے۔[1] اس کی آبادی جون 2013 کے تخمینہ کے مطابق 213،200 تھی۔
Ōtākou | |
---|---|
نیوزی لینڈ کے علاقہ | |
اوٹاگو Otago | |
نیوزی لینڈ کے اندر اوٹاگو | |
ملک | نیوزی لینڈ |
جزیرہ | جنوبی جزیرہ |
قائم | 1848 (ڈنیڈن آبادی) 1852 (اوٹاگو صوبہ) 1989 (اوٹاگو علاقائی کونسل) |
نشست | ڈنیڈن |
علاقائی اتھارٹی | فہرست ..
|
حکومت | |
• چیئرمین | اسٹیفن ووڈ ہیڈ |
• نائب چیئرمین | ڈیوڈ شیفرڈ |
رقبہ | |
• علاقہ | 31,241 کلومیٹر2 (12,062 میل مربع) |
آبادی (June 2018) | |
• علاقہ | 229,200 |
• کثافت | 7.3/کلومیٹر2 (19/میل مربع) |
منطقۂ وقت | نیوزی لینڈ میں وقت (UTC+12) |
• گرما (گرمائی وقت) | NZDT (UTC+13) |
ویب سائٹ | www.Otago.co.nz www.ORC.govt.nz |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "About the Otago region"۔ Otago Regional Council۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2014 "آرکائیو کاپی"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2014