اوکوہلے سیلے (پیدائش 9 جولائی 1997ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ اس وقت ناردرنز کے لیے کھیلتا ہے۔

اوکوہلے سیلے
ذاتی معلومات
مکمل ناماوکوہلے ابوں گا سیلے
پیدائش (1997-07-09) 9 جولائی 1997 (عمر 27 برس)
ڈربن, کوازولو ناتال جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا تیز گیند باز
حیثیتگیند باز
تعلقاتاینڈائل پھہلوکوایو (کزن)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016/17–2019/20کوازولونٹال کوسٹل
2017/18–2019/20ڈولفنز
2018ڈربن ہیٹ
2020/21ٹائٹنز
2021/22– تاحالناردرنز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 32 27 11
رنز بنائے 113 27 6
بیٹنگ اوسط 7.06 13.50 6.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 20 13* 3
گیندیں کرائیں 4,327 1,150 198
وکٹیں 77 39 9
بولنگ اوسط 32.15 28.05 26.66
اننگز میں 5 وکٹ 1 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 7/77 4/30 2/7
کیچ/سٹمپ 7/– 3/– 1/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 9 فروری 2023ء

سیلے نے 23 ستمبر 2016 کو 2016ء افریقہ ٹی20 کپ میں بولینڈ کے خلاف کوازولونٹال کرکٹ ٹیم کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے 6 اکتوبر 2016ء کو 2016-17ء سن فویل 3- روزہ کپ میں کوازولونٹال کرکٹ ٹیم کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [3] اس نے 9 اکتوبر 2016 ءکو 2016-17ء سی ایس اے صوبائی ون ڈے چیلنج میں کوازولونٹال کرکٹ ٹیم کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4] اکتوبر 2018ء میں انھیں مزانسی سپرلیگ ٹی20 ٹورنامنٹ کے پہلے ایڈیشن کے لیے ڈربن ہیٹ کے اکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] [6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Okuhle Cele"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-23
  2. "Africa T20 Cup, Pool D: Boland v KwaZulu-Natal at Paarl, Sep 23, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-23
  3. "Sunfoil 3-Day Cup, Pool A: North West v KwaZulu-Natal at Potchefstroom, Oct 6-8, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-05
  4. "CSA Provincial One-Day Challenge, Pool A: North West v KwaZulu-Natal at Potchefstroom, Oct 9, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-10-09
  5. "Mzansi Super League - full squad lists"۔ Sport24۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-17
  6. "Mzansi Super League Player Draft: The story so far"۔ Independent Online۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-10-17