اویس
اویس (انگریزی: Awais) عربی نام ہے۔
مطلب
ترمیماویس کا مطلب ہے 'تحفہ یافتہ' یا 'عطیہ شدہ'۔
قابل ذکر افراد
ترمیماویس نام کے قابل ذکر افراد میں شامل ہیں:
- محمد اویس رضا قادری, نعت خواں اور نعت گو شاعر
- اویس نیازی, گلوکار اور فنکار
- اویس ٹپی, آصف علی زرداری کا منہ بولا بھائی
- اویس ضیا, پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- اویس لغاری, پاکستانی سیاست دان
- مفتی محمد اویس مدنی, مصنف