بھارت کے شہر جون پور کی سب سے خوبصورت مسجد۔
اس کا ہر ضلع 258 فٹ اور صحن کا ہر ضلع 177 فٹ ہے۔ چاروں اطراف مسقف ہیں اور مغربی سمت کو چھوڑ کر تینوں طرف ستونون کی پانچ پانچ قطاریں ہیں۔ مغربی حصہ خاص طور پر شاندار ہے۔