اٹس اے ونڈر فل لائف (انگریزی: It's a Wonderful Life) فلم 1946 میں ریلیز ہوئی جو کرسمس کے حوالے سے ایک فنٹاسی ڈراما فلم ہے اور اس میں ہیرو کو ایسا شخص دکھایا گیا ہے جو کرسمس کی شام پر اپنے خواب ترک کرکے دیگر افراد کی مدد اور خودکشی پر تلے ہوئے افراد کو بچانے کے لیے نکل جاتا ہے۔اپنے مزاح کی بدولت ہولی وڈ کی مقبول ترین فلموں میں سے ایک مانی جاتی ہے۔ اس کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسر فرینک کاپرا تھے جبکہ مرکزی کاسٹ میں جیمز اسٹیورٹ اور ڈونا ریڈ سمیت دیگر شامل تھے۔

اٹس اے ونڈر فل لائف
Theatrical release poster
ہدایت کارFrank Capra
پروڈیوسرFrank Capra
منظر نویس
ماخوذ از"The Greatest Gift"
از Philip Van Doren Stern
ستارے
موسیقیDimitri Tiomkin
سنیماگرافی
ایڈیٹرWilliam Hornbeck
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارRKO Radio Pictures
تاریخ نمائش
  • 20 دسمبر 1946ء (1946ء-12-20)
دورانیہ
135 minutes
ملکUnited States[1]
زبانانگریزی
بجٹ$3.18 million[N 1]
باکس آفس$3.3 million[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "It's a Wonderful Life (1947)"۔ برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-07
  2. Cox 2003, p. 27.
  3. Willian 2006, p. 4.

بیرونی روابط

ترمیم

سٹریمنگ آڈیو