اپرنا باجپئی

بھارتی فلمی اداکارہ

اپرنا باجپیئی (انگریزی: Aparnaa Bajpai) (ولادت: 4 ستمبر 1990ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو تمل، ہندی اور ملیالم زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔[1] وہ سسی کمار کی ہدایت کاری میں 2010ء میں بننے والی فلم ایسان میں اپنے کردار کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہے۔

Aparnaa Bajpai
(انگریزی میں: Aparnaa Bajpai ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اپرنا باجپائی ایک پروگرام میں

معلومات شخصیت
پیدائش 4 ستمبر 1990
کانپور, بھارت, بھارت کا پرچم
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2010 –تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

اپرنا باجپئی کی پیدائش 4 ستمبر 1990 کو رمیش اور سشما باجپئی کے ہاں ہوئیں اور ان کے دو بھائی : آشیش اور ارپیٹ ہیں۔[2]

پیشہ وارانہ زندگی

ترمیم

اپرنا باجپئی نے اپنے پیشہ وارانہ زندگی کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور مختلف اشتہاروں میں نظر آئیں ، جس میں عامر خان کے ساتھ سافٹ ڈرنک کا اشتہار بھی شامل ہے ۔[3] سسی کمار نے جب اپرنا کو اس طرح کے اشتہار دیکھا تو ایسان کے کردار کے لیے اپرنا کا انتخاب کیا۔اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار ویبھاو ریڈی بھی تھے ، اس فلم میں وہ کالج کی لڑکی ، ریشما شیوراج جو ایک کنڑ زبان کی امیر لڑکی ہے،کے کردار میں کام کیا ہے۔[4]یہ فلم دسمبر 2010 میںزاری کی گئی۔ اس میں دونوں کی اداکاری کو سراہا گیا۔[5][6]

متعلقہ روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Aparnaa Bajpai" 
  2. "Chat with 'Eesan' Aparna"۔ 16 جون 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2011 
  3. Interview with Easan heroine-Aparna Bajpai | KOLLY TALK آرکائیو شدہ 6 جنوری 2011 بذریعہ وے بیک مشین
  4. "Aparna dubbed own lines in Tamil debut - The Times of India"۔ 04 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2013 
  5. "Movie Review:Easan"۔ 28 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2013 
  6. "Easan is worth a watch but... - Rediff.com Movies"۔ 23 جنوری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جنوری 2011 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔