اڈیشہ کرکٹ ایسوسی ایشن

اڈیشہ کرکٹ ایسوسی ایشن ہندوستان کی ریاست اوڈیشہ اور اڈیشہ کرکٹ ٹیم میں کرکٹ سرگرمیوں کی گورننگ باڈی ہے۔ یہ 1949ء میں تشکیل پایا تھا اور 1961ء میں ایک آزاد رجسٹرڈ ادارہ بنا دیا گیا تھا۔ [4] اس کا ہیڈکوارٹر کٹک بارابتی اسٹیڈیم کمپلیکس میں واقع ہے۔ [5] یہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا سے وابستہ ہے۔ او سی اے نے 2011ء میں انڈین پریمیئر لیگ کی طرز پر ریاستی سطح کا ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ، اڈیشہ پریمیئر لیگ شروع کیا۔

اڈیشہ کرکٹ ایسوسی ایشن
او سی اے
کھیلکرکٹ
اختیاراتاڈيشا
تاسیس1949؛ 75 برس قبل (1949)[1]
الحاقبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا
صدر دفتربارہ بٹی اسٹیڈیم
مقامکٹک
صدرپرناب پرکاش داس
سیکرٹریسنجے بہیرا[2][3]
وسیم جعفر
دیگر اہم عملہ17
باضابطہ ویب سائٹ
www.odishacricket.in
بھارت کا پرچم

حوالہ جات ترمیم

  1. History of Odisha Cricket Association. Odisha Cricket Association
  2. "OCA Election: Ashirbad's son Sanjay Behera elected Secretary"۔ Reporters Today۔ September 27, 2019۔ 18 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 15, 2020 
  3. "Sanjay Behera Elected Odisha Cricket Association Secretary"۔ Odisha Television Ltd.۔ 27 September 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2020 [مردہ ربط]
  4. Samiran Mishra (6 July 2021)۔ "East Zone Vs Marleybone Cricket Club: Story Of Barabati Stadium's First Ever International Match"۔ Sambad 
  5. Arihant Experts (4 June 2019)۔ Know Your State Odisha۔ Arihant Publications India limited۔ صفحہ: 310–۔ ISBN 978-93-131-9327-2