""ٹھکر کے ہاشم"" کی مجموعی آبادی 159 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ٹھکر کے ہاشم بنیادی طور پر موضع دھرنگا کی ذیل قانونی و پٹوار میں شامل ایک گاؤں ہے جو تقریباً موضع ہذا کے تمام مشمول دیہہ کا آبادی کے لحاظ سے بڑا گاؤں ("قصبہ اکبر") شمار کیا جاتا ہے-
تاریخی اعتبار سے گاؤں کا نام یہاں کی ایک بزرگ شخصیت"(دی گریٹ سردار محمد ہاشم خاں ٹھکر کا") کے نام سے مستعمل کی گیاہے-
سردار صاحب کی دمدار اور بارعب شخصیت نے اس وقت کے مختلف قبائل کو اپنے مطیع کر رکھا تھااور آپ کی بہت بڑی جاگیر اختراع کے طور پر مختلف موضع جات میں تقسیم ہو چکی ہے-
ٹھکر کے ہاشم پاک بھارت سرحد کے قریب ہونے کے ناطے ایک سرحدی گاؤں کا درجہ بھی رکھتاہے جبکہ دریائے ستلج بڑی سراسمیگی کے ساتھ بہتے ہوئے کبھی کبھار سیلاب کی صورت میں اہل دیہی کومتاثر کرتا ہے
شخصیات =
سردار محمد امیر خاں وٹو, سردار محمد یار وٹو, میاں صادن علی وٹو, میاں حاکم علی وٹو, میاں محمد ریاض وٹو, میاں ممتاز خاں وٹو, میاں سردار خاں وٹو, میاں خادم حسین وٹو.,میاں خالد نواز وٹو اور میاں محمد اعظم خاں وٹو معروف شخصیات میں شامل ہیں