اکبر آبادی مسجد
اکبر آبادی مسجد (انگریزی: Akbarabadi Mosque) بھارت کی ایک مسجد جو پرانی دہلی میں واقع ہے اسی مسجد میں حضرت شاہ عبد القادر محدث دہلوی نے شہرہ آفاق ترجمہ قران موضح القران تحریر فرمایا جو اردوئے معلٰے کی اولین تحریروں میں سے ہے۔[1] 1857ء کی جنگ آزادی میں انگریزوں نے اس مسجد کو مسمار کر دیا
Akbarabadi Mosque | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ضلع | پرانی دہلی |
صدر مقام | دہلی |
ملک | بھارت |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | ہند-اسلامی |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Akbarabadi Mosque"
|
|