دی اکنامک ٹائمز انگریزی زبان ایک بھارتی روزنامہ اخبار ہے۔ اس کے ناشر Bennett, Coleman & Co. Ltd. ہیں۔ دی اکنامک ٹائمز سنہ 1961ء میں چھپنا شروع ہوا۔[1] یہ وال اسٹریٹ جرنل کے بعد انگریزی زبان کا دوسرا سب سے زیادہ پڑھے جانے والا کاروباری اخبار ہے[2] جس کے قارئین کی تعداد 800،000 ہے۔

دی اکنامک ٹائمز
دی اکنامک ٹائمز کا سر ورق مورخہ 28 مارچ 2010
قسمروزنامہ اخبار
ہیئتبراڈ شیٹ
مالکدی ٹائمز گروپ
ناشربینٹ، کولمین اینڈ کارپوریشن لمیٹڈ
مدیربودھی ستوا گنگوی
آغاز6 مارچ 1961؛ 63 سال قبل (1961-03-06)
زبانانگریزی
صدر دفترٹائمز ہاؤ، ڈی این روڈ، ممبئی، بھارت
تعداد اشاعت368,716 روزانہ
ساتھی اخبارات
آئی ایس ایس این253626887
او سی سی ایل نمبر61311680
ویب سائٹeconomictimes.indiatimes.com

حوالہ جات ترمیم

  1. "The Economic Times"۔ لنکڈ ان۔ سنیویل، کیلیفورنیا: مائیکروسافٹ۔ 15 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2017 
  2. The New Yorker, 8 Oct 2012, 'Citizens Jain' - Ken Auletta Timesp.52