اکیرا کوروساوا
جاپانی فلم ڈائریکٹر
اکیرا کروساوا (انگریزی: Akira Kurosawa) جاپانی ہدایت کار اور منظر نویس تھے۔ انھوں نے اپنے 57 برس کے فلمی کیریئر میں لگ بھگ 30 فلمیں بنائیں۔ ان کا شمار دنیائے فلم کی بڑی ہستیوں میں کیا جاتا ہے۔ اکیرا کوروساوا کی خاص بات ان کی فلموں کی عکس بندی ہوا کرتی تھی۔ ان کی فلموں پر نظر ڈالی جائے تو ایسا لگتا ہے کہ انھوں نے اپنی فلموں کے مناظر عکس بند نہیں کیے ہیں بلکہ ایک موسیقار کی طرح ترتیب دیے ہوئے ہیں۔ ہر منظر اتنا مربوط اور نپا تُلا دکھائی دیتا ہے کہ کوئی اس میں کھو کر رہ جائے۔ "سیون سمورائے"، "رین" اور "دی ہڈین فورٹریس" ان کی لازوال فلمیں ہیں۔
اکیرا کوروساوا | |
---|---|
(جاپانی میں: 黒澤明)،(جاپانی میں: 黒沢明) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1910ء [1][2][3][4][5][6][7] شیناگاوا، ٹوکیو [8] |
وفات | 6 ستمبر 1998ء (88 سال)[1][2][3][4][5][6][7] سیتاگایا، ٹوکیو |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | جاپان |
شہریت | جاپان سلطنت جاپان (1910–1947) |
قد | 182 سنٹی میٹر |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
تعداد اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار [9]، فلم ساز ، منظر نویس [9]، فلم مدیر ، مصنف ، ہدایت کار [10]، پروڈوسر [10]، مصور |
مادری زبان | جاپانی |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی [11][12] |
کارہائے نمایاں | راشومون |
اعزازات | |
پریمیم امپیریل (1992)[13] فوکوکا ایشیائی ثقافت انعام (1990) اکیڈمی اعزازی ایوارڈ (1990)[14] نائٹ گرینڈ کراس آف آرڈر آف میرٹ جمہوریہ اطالیہ (1986)[15] آرڈر آف کلچر (1985) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین ہدایت کاری (برائے:کاگیموشا ) (1981) رامن میگ سیسے انعام (1965) آسکر اعزاز (1952) گولڈن لائن (برائے:راشومون ) (1951) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز لیجن آف آنر نشان فنون و آداب (فرانس) |
|
نامزدگیاں | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119954648 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Kurosawa-Akira — بنام: Kurosawa Akira — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6773b2k — بنام: Akira Kurosawa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4608 — بنام: Akira Kurosawa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/561933 — بنام: Akira Kurosawa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/kurosawa-akira — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0036120.xml — بنام: Akira Kurosawa
- ↑ Carnegie Hall agent ID: https://data.carnegiehall.org/names/1020930/about — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2022
- ↑ https://cs.isabart.org/person/97140 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/72664
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb119954648 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/43245667
- ↑ https://www.praemiumimperiale.org/en/laureate-en/laureates-en — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2022
- ↑ https://www.praemiumimperiale.org/en/laureate-en/laureates-en — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مارچ 2023
- ↑ Dettaglio decorato — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جنوری 2014
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر اکیرا کوروساوا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر اکیرا کوروساوا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |