اکیلے ہم اکیلے تم (انگریزی: Akele Hum Akele Tum) ایک بھارتی رومانوی فلم ہے جس کے ہدایت کار منصور خان اور مرکزی ستارے عامر خان اور منیشا کوئرالا ہیں۔

اکیلے ہم اکیلے تم
Akele Hum Akele Tum
پوسٹر
ہدایت کارمنصور خان
پروڈیوسررتن جین
تحریرمنصور خان
ناصر حسین (مکالمے)
ماخوذ ازKramer vs. Kramer
ستارےعامر خان (اداکار)
منیشا کوئرالا
عادل رضوی
موسیقیانو ملک
سنیماگرافیBaba Azmi
ایڈیٹرظفر سلطان
تقسیم کاریونائیٹڈ سیون کمبائنز
تاریخ نمائش
  • 1 دسمبر 1995ء (1995ء-12-01)
دورانیہ
160 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی زبان
بجٹ45 million (امریکی $630,000)[1]
باکس آفس123.7 million (امریکی $1.7 ملین)[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Akele Hum Akele Tum"۔ Box Office India۔ 2015-08-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-16