منصور خان
منصور حسین خان (انگریزی: Mansoor Khan) بھارتی سنیما کے فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر ہیں جو بالی ووڈ میں اپنے کاموں کے لیے مشہور ہیں۔ وہ فلم ساز ناصر حسین کے بیٹے ہیں۔ 1988ء میں بطور ہدایت کار انھیں نے اپنی پہلی ولم قیامت سے قیامت تک بنائی جو سپر ہٹ رہی، جس کے لیے انھیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار بھی ملا۔ [1]
منصور خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20ویں صدی حیدر آباد |
شہریت | بھارت |
والد | ناصر حسین |
عملی زندگی | |
مادر علمی | انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی بمبئی میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، منظر نویس ، فلم ساز |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:قیامت سے قیامت تک ) (1989) |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
فلمیں
ترمیمسال | فلم | کردار | نوٹس |
---|---|---|---|
1988 | قیامت سے قیامت تک | ہدایت کار | پہلی فلم |
1992 | جو جیتا وہی سکندر | ہدایت کار | اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم کی غیر سرکاری دوبارہ تخلیق بریکنگ اویے |
1995 | اکیلے ہم اکیلے تم | ہدایت کار | اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم کی غیر سرکاری دوبارہ تخلیق کریمر بمقابلہ کریمر |
2000 | جوش | ہدایت کار | اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والی فلم کی غیر سرکاری دوبارہ تخلیق ویسٹ سائیڈ اسٹوری |
2008 | جانے تو یا جانے نا | پروڈیوسر |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "36th National Film Awards" (PDF)۔ Directorate of Film Festivals۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-09