اگنی گڑھ
اگنی گڑھ ایک پہاڑی ہے جو تیز پور، آسام ، بھارت میں واقع ہے۔ [1] ہندودیومالا کے مطابق یہ اس قلعے کی جگہ ہے جسے بناسورا نے اپنی بیٹی اوشا کو الگ تھلگ رکھنے کے لیے بنایا تھا۔ یہ نام خود سنسکرت میں 'اگنی ' (جس کا مطلب ہے آگ ) اور 'گڑھ' (جس کا مطلب قلعہ یا دیوار) کے الفاظ ہیں سے ماخوذ ہے ۔
لیجنڈ
ترمیمموجودہ حالت
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Agnigarh | Sonitpur District | Government Of Assam, India"۔ sonitpur.gov.in۔ 2022-08-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-28