اہرامات جیزہ
اَہرامِ جیزہ مصر کے پایۂ تخت قاہرہ کے قریب واقع ایک آثارِ قدیمہ ہے۔ یہ اَہرامات جیزہ سطح مرتفع پر واقع ہیں۔ یہ مصر کے قدیم یادگاروں میں سے ایک ہے۔ یہاں خصوصاً اَہراماتِ عظیم کے نام سے تین اہرامات اور ابوالہولِ عظیم کے نام سے ایک بڑا مجسمہ بھی موجود ہیں۔ دریائے نیل کے کنارے پر واقع شہرِ جیزہ سے آٹھ کلومیٹر اور قاہرہ سِٹی سینٹر سے پچیس کلومیٹر جنوب مغرب میں یہ واقع ہیں ۔
UNESCO World Heritage Site | |
---|---|
اہلیت | ثقافت: i, iii, vi |
حوالہ | 86 |
کندہ کاری | 1979 (3rd دور) |
بیرونی روابط
ترمیم- 3D model of the pyramidsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ googleearthhacks.com (Error: unknown archive URL) for use in Google Earth
- Pyramid Photographs on GlobalAmity.net
- digital.egyptآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ egypt.ebeling.ee (Error: unknown archive URL) - QTVR fullscreen panoramas on Giza Plateau
- Pyramids in Gizaآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ egypt.travel-photo.org (Error: unknown archive URL) Pictures of Giza Pyramids published under Creative Commons License
ویکی ذخائر پر اہرامات جیزہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |