ایئر فرانس-کے ایل ایم
ایئر فرانس-کے ایل ایم (انگریزی: Air France-KLM) ایئر فرانس-کے ایل ایم گروپ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک فرانسیسی کثیر القومی کارپوریشن ایئر لائن ہولڈنگ کمپنی ہے جس کا صدر دفتر پیرس، فرانس میں ہے۔۔[3] گروپ کے تین بڑے برانڈز ایئر فرانس، کے ایل ایم اور ٹرانس ایویا ڈاٹ کام ہیں۔ ایئر فرانس-کے ایل ایم 2004ء میں ایئر فرانس اور کے ایل ایم کے درمیان انضمام کا نتیجہ ہے۔
Société Anonyme | |
تجارت بطور |
|
آئی ایس آئی این | [https://iw.toolforge.org/isin/?language=en&isin=FR001400J770 FR001400J770] |
صنعت | ہوابازی |
پیشرو | |
قیام | 5 مئی 2004 |
صدر دفتر | پیرس، فرانس |
کلیدی افراد | |
آمدنی | €30.019 billion (2023)[2] |
€1.712 billion (2023)[2] | |
€990 million (2023)[2] | |
کل اثاثے | €34.490 billion (2023)[2] |
مالک |
|
ملازمین کی تعداد | 77,806 (2023)[2] |
ذیلی ادارے |
|
ویب سائٹ | www |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Sep 14، 2018 Helen Massy-Beresford۔ "New CEO takes helm at Air France-KLM Sept. 17"۔ atwonline.com
- ^ ا ب پ ت ٹ "Consolidated Financial Statements" (PDF)۔ Air France-KLM۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2024
- ↑ "Air France – KLM (Air France – KLM group)"۔ data.gouv.fr (بزبان الفرنسية)۔ French public administration۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2023