ایالت اناطولی (انگریزی: Anatolia Eyalet / Eyalet of Anatolia) (عثمانی ترکی زبان: ایالت آناطولی)[1] سلطنت عثمانیہ کے ابتدائی سالوں میں دو بنیادی صوبوں میں سے ایک تھا۔ یہ 1393ء میں قائم کیا گیا تھا۔ [2] اس کا دار الحکومت پہلے انقرہ، وسطی اناطولیہ میں تھا، لیکن پھر مغربی اناطولیہ میں کوتاہیا میں منتقل ہو گیا۔

ایالت آناطولی
Eyālet-i Anaṭolı
1393–1841
Flag of ایالت اناطولی Anatolia Eyalet
Flag

ایالت اناطولی، 1609
دار الحکومتانقرہ, کوتاہیا
رقبہ
 • متناسقات39°08′38″N 28°48′29″E / 39.1438°N 28.8080°E / 39.1438; 28.8080
تاریخ
تاریخ 
• 
1393
• 
1841
ماقبل
مابعد
Ottoman emirate
Byzantine Empire under the Palaiologos dynasty
Aydin Eyalet
Ankara Eyalet
Hüdavendigâr Eyalet
Kastamonu Eyalet
آج یہ اس کا حصہ ہے:ترکی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Some Provinces of the Ottoman Empire"۔ Geonames.de۔ 28 ستمبر 2013 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2013
  2. Encyclopedia of the Ottoman Empire، ص 14، گوگل کتب پر By Gábor Ágoston, Bruce Alan Masters