ایان علی (Ayyan Ali) ایک پاکستانی ماڈل، گلوکارہ اور اداکارہ ہے۔

ایان
Ayyan
ایان علی، 2012

معلومات شخصیت
پیدائش (1993-07-30) 30 جولائی 1993 (عمر 30 برس) [1]
دبئی، متحدہ عرب امارات
قومیت پاکستانی
قد 5’9 [2]
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ ماڈل
دور فعالیت 2009-تا حال
ویب سائٹ
ویب سائٹ ayyanworld.com

ذاتی زندگی ترمیم

14 مارچ، 2015ء کو پاکستان ایئر پورٹ سیکورٹی فورس نے ایان علی کو منی لانڈرنگ کے جرم میں گرفتار کر لیا۔[3]

اعزازات اور نامزدگیاں ترمیم

سال اعزاز زمرہ نتیجہ
2009ء امریکی قونصلیٹ جنرل ‘یوم خواتین،. بہترین ماڈل فاتح
2010ء لکس اسٹائل ایوارڈز بہترین ابھرتی ہوئی خاتون ماڈل نامزد
2011ء لکس اسٹائل ایوارڈز بہترین خاتون ماڈل نامزد
مس کیلوئن کلین بیوٹی مس کیلوئن کلین فاتح
2012ء لکس اسٹائل ایوارڈز بہترین خاتون ماڈل نامزد
پاکستان میڈیا ایوارڈز بہترین خاتون ماڈل فاتح
2013ء لکس اسٹائل ایوارڈز بہترین خاتون ماڈل نامزد
ہم ایوارڈز بہترین خاتون ماڈل فاتح
بیوٹی ایوارڈز مس فوٹوجینک نامزد
بیوٹی ایوارڈز بہترین جلد نامزد
بیوٹی ایوارڈز سال کی خوبصورتی نامزد
ویٹ ایوارڈز ویٹ ایوارڈز فاتح
ایکسپریس ٹربیون ایوارڈز بہترین خاتون ماڈل فاتح
2014ء پاکستان میڈیا ایوارڈز سال کی خوبصورتی آئکن فاتح
پاکستان میڈیا ایوارڈز بہترین خاتون ماڈل فاتح
سال کی خوبصورتی آئکن یوم خواتین فاتح

حوالہ جات ترمیم