ایان گبسن (پیدائش:15 اگست 1936ء)|(انتقال:3 مئی 1963ء) ایک انگریز ڈاکٹر اور کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1955ء اور 1958ء کے درمیان آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے، 1957ء اور 1961ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے اور 1961ء میں میریلیبون کرکٹ کلب کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

ایان گبسن
ذاتی معلومات
مکمل نامایان گبسن
پیدائش15 اگست 1936(1936-08-15)
گلوسپ، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات3 مئی 1963(1963-50-30) (عمر  26 سال)
بوڈن، گریٹر مانچسٹر، انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک، گوگلی گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1956-1958آکسفورڈ یونیورسٹی
1957-1961ڈربی شائر
1961میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی)
پہلا فرسٹ کلاس30 اپریل 1955 آکسفورڈ یونیورسٹی  بمقابلہ  گلوسٹر شائر
آخری فرسٹ کلاس30 اگست 1961 ڈربی شائر  بمقابلہ  ہیمپشائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 51
رنز بنائے 1697
بیٹنگ اوسط 19.96
100s/50s 1/10
ٹاپ اسکور 100*
گیندیں کرائیں 3299
وکٹ 51
بالنگ اوسط 38.41
اننگز میں 5 وکٹ 2
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 5-29
کیچ/سٹمپ 29/-
ماخذ: [1]، دسمبر 2011

انتقال ترمیم

اس کی دماغی صحت 1960ء کی دہائی کے آغاز میں بگڑ گئی، گبسن 1962ء میں کرسمس سے عین قبل اعصابی خرابی کا شکار ہو گئے۔ [1] والدین کی اعلیٰ توقعات اور ایک ڈاکٹر کے طور پر اپنے کام کے بوجھ سے دب کر گبسن نے 3 مئی 1963ء کو 26 سال کی عمر میں بوڈن میں خود کو گیس دے کر خودکشی کر لی۔ [1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب David Firth (2011-12-16)۔ Silence Of The Heart: Cricket Suicides (بزبان انگریزی)۔ Random House۔ صفحہ: 79–80۔ ISBN 978-1780573939